کس صحابی رسول کو "سیف اللہ" کا لقب ملا
- ؓحضرت علی
- ؓ حضرت عثمان
- ؓ حضرت خالد بن ولید
- حضرت طلحہؓ
Explanation
آٹھ ہجری میں حضرت خالد بن ولیدؓ مسلمان ہونے کے بعد پہلی مرتبہ معرکۂ موتہ میں ایک سپاہی کی حیثیت سے شریک ہوئے
جوکہ بعد میں جنگ میں تین سپہ سالار شہید ہونے کے بعد آپکو سپہ سالار مقرر کیا گیا
اسی غزوہ کی وجہ سے اپکو سیف اللہ کا لقب
دیا گیا
ND27-4-2023
Related MCQs
عورتوں میں سب سے پہلے اسلام کس نے قبول کیا؟
- Hazrat Amina (RA)
- Hazrat Khadija (RA)
- Hazrat Hafsa (RA)
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کس صحابی کو سیف اللہ (اللہ کی تلوار) کے خطاب سے نوازا گیا؟
- Hazrat Umar R.A
- Hazrat Ali R.A
- Khalid bin Waleed R.A
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہجرت کے بعد مکہ سے مدینہ پہنچنے پر رسول اللہ ﷺ کی اونٹنی کس صحابی کے دروازے پر بیٹھی؟
- Hazrat Amaar Yasir
- Hazrat Jaffar
- Hazrat Ayub Ansari
- Hazrat Jabbar Ansari
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کو خوابوں کی تعبیر کا علم تھا؟ _____
- Hazrat Issa (AS)
- Hazrat Yousuf (AS)
- Hazrat Musa (AS)
- Hazrat Yoonus (AS)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت محمد ﷺ کی والدہ کی وفات کے بعد آپ ﷺ کو مکہ سے مکہ کون واپس لایا؟
- Hazrat Abu Talib (RA)
- Hazrat Umm Ayman (RA)
- Hazrat Halimah Sa'diyah (RA)
- None of these